ورڈپریس ویب ڈیویلپمنٹ کورس
ورڈپریس ویب ڈیویلپمنٹ کورس

ورڈپریس ویب ڈیویلپمنٹ کورس
مہربان اکیڈمی کا ورڈپریس ویب ڈویلپمنٹ کورس
کیا آپ بھی اپنی ویب سائٹ خود بنانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ فری لانسنگ کے ذریعے آن لائن کمائی کا آغاز کرنا چاہتے ہیں؟
تو مہربان اکیڈمی کا ورڈپریس ویب ڈویلپمنٹ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے!
یہ کورس اُن طلبہ، نوجوانوں، خواتین اور ہر اُس شخص کے لیے ہے جو کوئی کوڈنگ سیکھے بغیر خوبصورت اور پروفیشنل ویب سائٹس بنانا چاہتا ہے۔ ہم آپ کو ابتدائی مرحلے سے لے کر مکمل ویب سائٹ لانچ کرنے تک مکمل تربیت فراہم کرتے ہیں۔
1. تعارف اور بنیادی سمجھ:
- ورڈپریس کیا ہے اور اس کی اہمیت
- کوڈنگ اور ورڈ پریس میں فرق
- ورڈپریس ویب سائٹ بنانے کے لیے درکار چیزیں
- ڈومین اور ہوسٹنگ کی وضاحت اور انتخاب
- ہوسٹنگ ڈومین خریدنے کا طریقہ
2. ورڈپریس انسٹالیشن اور سیٹ اپ:
- ورڈپریس کی انسٹالیشن کے طریقے (cPanel، Quick Install)
- ابتدائی سیٹنگز، جیسے سائٹ کا نام، Tagline، اور زبان وغیرہ
- ایڈمن ڈیش بورڈ کی وضاحت
- ایڈمن ڈیش بورڈ میں بنیادی سیٹنگز
3. تھیمز اور ڈیزائن:
- ورڈپریس تھیمز کیا ہیں اور ان کا استعمال کیسے کریں
- مفت اور پریمیئم تھیمز کا فرق
- تھیم انسٹالیشن اور حسب ضرورت تبدیلیاں (Customizations)
- تھیم کی ڈیفالٹ سیٹنگز کو سمجھنا
- ڈیمو امپورٹ کرنے کا طریقہ
4. پلگ انز کا استعمال:
- پلگ انز کی ضرورت اور اہمیت
- پلگ انز انسٹال اور ان کا استعمال
- ضروری پلگ انز کی فہرست جیسے SEO، سیکیورٹی، فارم بلڈر وغیرہ
5. پیج بلڈرز اور ڈریگ اینڈ ڈراپ ایڈیٹرز:
- پیج بلڈرز جیسے Elementorوغیرہ کی انسٹالیشن، اور استعمال کا طریقہ
- ڈریگ اینڈ ڈراپ فیچرز سے پیج ڈیزائننگ
- کسٹم پیجز اور لی آؤٹس بنانا
6. مواد اور پوسٹس کا نظم:
- پیجز اور پوسٹس کا فرق
- بلاگ پوسٹس بنانا اور ان کو منظم کرنا
- کیٹگریز اور ٹیگز کا استعمال
7. ویب سائٹ پر (SEO) کرنا
- SEO کے بنیادی اصول
- آن پیج ایس ای او
- آف پیج ایس ای او
- ٹیکنیکل ایس ای او
- SEO پلگ ان (Yoast یا Rank Math) وغیرہ کا استعمال
- سائٹ میپ، میٹا ٹائٹل اور میٹا ڈسکرپشن کا استعمال
- گوگل سرچ کنسول
8. ویب سائٹ کی سیکیورٹی:
- ویب سائٹ کو محفوظ بنانے کے اقدامات
- سیکیورٹی پلگ انز کا تعارف
- بیک اپ بنانا اور ری اسٹور کرنا
9. ای کامرس کی بنیادی سمجھ (اختیاری):
- WooCommerce انسٹالیشن اور سیٹ اپ
- پروڈکٹ پیجز بنانا اور ترتیب دینا
- ادائیگی کے گیٹ وے کی بنیادی سیٹنگز
- آن لائن سٹور بنانا اور اس کی سیٹنگز
10. کامن ویب سائٹ سیٹنگز اور کسٹمائزیشنز:
- سائٹ کی جنرل سیٹنگز ٹائم زون، URL اسٹرکچر
- پرمالنکس کا سیٹ اپ
- فیویکن اور لوگو ایڈجسٹمنٹ
11. ملٹی میڈیا کنٹینٹ کا استعمال:
- امیجز اور ویڈیوز اپلوڈ اور ایمبیڈ کرنا
- امیجز کی اوپٹیمائزیشن
- SEO کے لیے امیجز اور Alt ٹیکسٹ کی امپورٹنس
- گیلری کی سیٹنگز
12. کمنٹس اور یوزر انٹریکشن:
- کمنٹ سیکشن کو کنفیگر اور منظم کرنا
- اسپیم فلٹرز اور کمنٹ موڈریشن
- یوزر انٹریکشن بڑھانے کے طریقے (لائکس، شیئر بٹن، وغیرہ)
13. اسپیڈ اوپٹیمائزیشن اور کیشنگ:
- کیشنگ پلگ انز (جیسے liteSpeed) اور لائٹ سپیڈ وغیرہ
14. ریسپانسو ڈیزائن اور موبائل فرینڈلی ویب سائٹ:
- موبائل فرینڈلی تھیم کا انتخاب
- پیج بلڈرز سے ریسپانسو ڈیزائن کو سمجھنا
- گوگل کے موبائل فرینڈلی ٹیسٹ کا استعمال
15. ویب سائٹ ٹیسٹنگ اور فیڈ بیک:
- مختلف ڈیوائسز پر ویب سائٹ کی ٹیسٹنگ
- فیڈ بیک لینے کے طریقے (یوزر سروے یا ان لائن فارم)
16. تکنیکی غلطیوں کو حل کرنے کے اقدامات:
- عام ایررز (جیسے 404، 500) اور ان کا حل
- بگس کی تلاش اور کسٹمر سپورٹ سے مدد لینا
- ویب سائٹ کو ری اسٹور کرنے کے اقدامات
17. یوزر مینجمنٹ اور رولز:
- یوزر رولز کا تعارف (ایڈمن، ایڈیٹر، یوزر وغیرہ)
- یوزر اکاؤنٹس بنانا اور رسائی کنٹرول کرنا
- یوزر رولز کے مطابق پلگ انز اور پرمیشنز کو ایڈجسٹ کرنا
18. ویب سائٹ کی برقرار رکھنے کی حکمت عملی:
- ریگولر اپ ڈیٹس، بیک اپ اور سیکیورٹی چیک
- فیڈبیک اور ویب سائٹ کے اینالیٹکس کا جائزہ
- نئے کنٹینٹ کا اضافہ اور بلاگز کو اپ ڈیٹ رکھنا
0 Reviews
Features
- رڈپریس انسٹالیشن اور سیٹ اپ
- تھیمز اور ڈیزائن
- پلگ انز کا استعمال
- پیج بلڈرز اور ڈریگ اینڈ ڈراپ ایڈیٹرز
- پیجز اور پوسٹس
- آن پیج ایس ای او
- ملٹی میڈیا کنٹینٹ کا استعمال
- اسپیڈ اوپٹیمائزیشن
Recent Comments